KFC Zinger Burger Recipe In Urdu

زنگر برگر بنانے کی ترکیب

KFC Zinger Burger Recipe In Urdu


ضروری اشیاء:
مرغی (بریسٹ پیسز) 1کلو (پسند کی شکل میں کاٹ لیں)
نمک حسبِ ذائقہ
لال مرچ پاؤڈر 1کھانے کا چمچہ
سرکہ 2کھانے کے چمچے
انڈہ 2عدد
میدہ 4کھانے کے چمچے
کارن فلیکس 2کپ
سلاد کے پتے 1گٹھی
سلائس چیز 8عدد
مایونیز کپ
چلی گارلک سوس 2کھانے کے چمچے
مسٹرڈ پیسٹ 1چائے کا چمچہ
بن 8عدد
تیل (تلنے کیلئے) حسبِ ضرورت
ترکیب:
مرغی کو دھو کر نمک، لال مرچ اور سرکہ میں میرینیٹ کریں۔ 2گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ اس کے بعد میدے میں رول کریں اس کے بعد انڈے میں ڈپ کریں اور کارن فلیکس کو ہاتھ سے تھوڑا توڑ لیں اورپ سندے اس میں رول کریں تیل گرم کریں اورپیسز کو فرائی کریں۔
مایونیز، مسٹرڈپیسٹ اور چلی گارلک سوس کو مکس کرلیں۔ بن پر لگائیں پھر سلاد کاپتہ، چکن کا پیس اور چیز کا سلائس رکھیں اور برگر تیار ہے فرنچ فرائز اور کولسلو سلاد کے ساتھ سرو کریں۔

متعلقہ پکوان

(4562) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Burgers - مزید برگر

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of KFC Zinger Burger, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. KFC Zinger Burger is a Burgers, and listed in the Burger. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.