Khatta Meetha Achar Recipe In Urdu

اچار کھٹامیٹھا بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Khatta Meetha Achar, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Khatta Meetha Achar is a Achar, and listed in the pickle. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Khatta Meetha Achar Recipe In Urdu

اشیاء:
مٹر کے دانے آدھا کلو گرام
گاجریں ایک پاؤ
پیاز آدھا پاؤ
ادرک آدھا پاؤ
سرسوں کا تیل آدھا کپ
سرکہ آدھا پاؤ
لہسن پانچ عدد جوئے
چینی (یا گڑ) آدھا پاؤ
ترکیب:
سب سے پہلے چینی یا گڑ کو سرکہ میں بھگو دیا جائے اور پھر ابلتے ہوئے پانی میں گاجر کی لمبی قاشیں اور مٹر کے دانے ڈال دئیے جائیں اور جب یہ آدھ گلے ہو جائیں تو نکال کر خشک کر لیا جائے ۔ پیاز، لہسن، ادرک پیس کر تیل میں بھون لیا جائے اور باقی کے مصالحہ جات بھی اس میں شامل کر دئے جائیں ۔ دس منٹ کے بعد اتار کر ٹھنڈا کر لیں اور مرتبان میں محفوظ کر لیا جائے۔ نہایت ہی عمدہ اور لذت سے بھر پور اچار ہے۔

متعلقہ پکوان

(5623) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Achar - مزید اچار، مختلف اقسام کے اچار

More Recipes - مزید تراکیب