Lemon Pickle Recipe In Urdu - Recipe No. 1225

اچار لیموں خشک بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 1225

Lemon Pickle Recipe In Urdu

اشیاء:
لیموں تیس عدد(بڑے بڑے)
نمک آدھا پاؤ
ترکیب:
بہت سے لوگ لیموں کا خشک اچار کھانا پسند فرماتے ہیں۔لیموں کے عام اچار اور خشک اچار میں صرف اس قدر فرق ہو تا ہے کہ خشک اچار میں لیموں کا رس نہیں نکالا جاتا ہے اور یہ کمی تیل سے پوری کر لی جاتی ہے۔ باقی ترکیب عام اچار جیسی ہی ہے۔ تیل اس قدر ڈالا جائے کہ لیموں کے ٹکڑے اچھی طرح سے ڈوب جا ئیں ۔ تیل کو ابال کر اور ٹھنڈا کر کے استعمال کیا جائے ۔ دیگر اچاروں کی طرح یہ اچار بھی نہایت لذت بخش ہو تاہے۔

متعلقہ پکوان

(2800) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba - مزید چٹنیاں ، آچار ، جام ، جیلی ، مربے

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Lemon Pickle, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Lemon Pickle is a Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba, and listed in the chatni, achar, jam jelly and murabba. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.