Pachranga Achar Recipe In Urdu

گاجر کا اچار بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Pachranga Achar, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Pachranga Achar is a Achar, and listed in the pickle. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 10 minutes Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Pachranga Achar Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

10 منٹ

Ingredients - اجزاء

1 1 کپ گاجریں موٹائی میں کدو کش کردہ
2 2 چائے کے چمچ رائی ناکریا
3 1 چائے کا چمچ پسی ہوئی ہلدی
4 1 چائے کا چمچ پسی ہوئی سرخ مرچ
5 1 چائے کا چمچ کلونجی
6 1 چائے کا چمچ ہینگ
7 2 چائے کے چمچ میتھی نا کریا
8 1 چائے کا چمچ نمک
9 1 کھانے کا چمچ سرسوں کا تیل

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1تمام اجزائے ترکیبی ایک پیالے میں باہم یکجا کریں (ماسوائے سرسوں کا تیل)
  2. 2 بخوبی مکس کریں
  3. 3 ایک پین میں سرسوں کا تیل گرم کریں حتیٰ کہ وہ دھواں دینے لگے
  4. 4 سرسوں کے تیل کو گاجر مکسچر میں شامل کریں
  5. 5 اچار کھانے کے لیے پیش کرنے کے لیے تیار ہے
  6. 6 فریج میں رکھیں اور یہ فریج میں 4 دن تک کھانے کے لیے محفوظ ہے

متعلقہ پکوان

(5837) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Achar - مزید اچار، مختلف اقسام کے اچار

More Recipes - مزید تراکیب