Aloo Aur Gobhi Ka Salad Recipe In Urdu - Recipe No. 3884

آلو اور گوبھی کا سلاد بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 3884

Aloo Aur Gobhi Ka Salad Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

0 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

10 افراد

کیلوریز‎

152 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 گوبھی کا پھول ایک درمیانہ
2 آلو دو درمیانہ
3 سرخ مرچ ایک چائے کا چمچ
4 سفید زیرے کے بیج ضرورت کے مطابق
5 پسا ہوا دھنیا ایک چائے کا چمچ
6 لیموں کا رس ایک عدد
7 تیل ایک کھانے کا چمچ
8 نمک اور تازہ پسی ہوئی کالی مرچ حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گوبھی کے پھول الگ کرلیں
  2. 2 آلوؤں کو چھیل کر چوکور ٹکڑے بنا لیں
  3. 3 ایک بڑے برتن میں پانی ابال کر اس میں گوبھی اور آلوؤں کو 8منٹ کے لئے گلا لیں
  4. 4 ایک نان سٹک فرائینگ پین میں زیرہ بھون لیں
  5. 5 ایک منٹ بعد بھنا ہوا زیرہ ایک پیالے میں ڈالیں اور اس میں پسا ہوا دھنیا اور سرخ مرچ شامل کریں
  6. 6 نمک اور کالی مرچ ڈالیں
  7. 7 لیموں کا رس اور آئل ڈالیں اور اچھی طرح مکس کریں
  8. 8 سبزیوں کا پانی نکال دیں اور انہیں سرخ مرچ کے آمیزہ میں اچھی طرح مکس کر یں
  9. 9 اس سلاد کو روٹی اور چاولوں کے ساتھ کھایا جا سکتا ہے

متعلقہ پکوان

(5893) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Salads - مزید سلاد

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Aloo Aur Gobhi Ka Salad, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Aloo Aur Gobhi Ka Salad is a Salads, and listed in the salad. and it serves upto 10 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.