Band Gobhi Ka Safed Salan Recipe In Urdu

بند گوبھی کا سفید سالن بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Band Gobhi Ka Safed Salan, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Band Gobhi Ka Safed Salan is a Gobi Aur Band Gobhi, and listed in the Cabbage. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Band Gobhi Ka Safed Salan Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

25 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 بند گوبھی 1/2 کلو
2 سبز مرچیں باریک کٹی ہوئیں ایک بڑا چمچ
3 ادرک باریک کٹا ہوا ایک بڑا چمچ
4 تیل یا گھی ایک بڑا چمچ
5 ناریل کش کیا ہوا چار بڑے چمچ
6 نمک ضرورت کے مطابق

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1تیل کسی کھلے منہ والے ساس پین میں ڈال کر گرم کریں
  2. 2 سبز مرچیں اور ادرک ڈال کر ہلکا بھونیں
  3. 3 جونہی خوشبو آنے لگے بند گوبھی کے باریک لچھے ڈال دیں اور پانی خشک ہونے دیں
  4. 4 گوبھی کونرم نہیں کرنا
  5. 5 سلاد کی طرح خستہ ہونے چاہیے
  6. 6 گرم ہی ہو تو ناریل ملائیں اور جلدی سے دسترخوان پر لے آئیں
  7. 7 ناریل عین کھانے سے پہلے ہی ملائیں
  8. نوٹ

  9. 1 پھول گوبھی کے چھوٹے چھوٹے پھول ہاتھوں سے توڑ کر اس طریقے سے پکا سکتے ہیں

متعلقہ پکوان

(5245) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Gobi Aur Band Gobhi - مزید گوبھی اور بند گوبھی

More Recipes - مزید تراکیب