Bhuni Hui Gobhi Recipe In Urdu

بھنی ہوئی گوبھی بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Bhuni Hui Gobhi, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Bhuni Hui Gobhi is a Gobi Aur Band Gobhi, and listed in the Cabbage. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Bhuni Hui Gobhi Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

172 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 گوبھی پھول کلو
2 دھنیا پسا ہوا ایک چائے کا چمچ
3 نمک، لال مرچ حسب پسند
4 گھی 1/3 کپ
5 پیاز دو عدد بڑے
6 ہری مرچ، ہرا دھنیا کٹا ہوا تھوڑا سا
7 ہلدی 1/3 چائے کا چمچ
8 ٹماٹر یا دہی 1/3 کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گوبھی دھو کر کاٹ لیں
  2. 2 نرم سبز حصہ الگ کاٹ لیں
  3. 3 پیاز گھی میں تل کر تمام مصالحہ بھون لیں
  4. 4 ٹماٹر کاٹ کر ڈالیں یا دہی پھینٹ کر ڈال دیں
  5. 5 خوب بھون کر گوبھی بھون لیں
  6. 6 تھوڑے سے پانی میں پہلے سبز حصہ آدھ گلا کر پھر پھول ڈال کر تھوڑے سے پانی میں گلا لیں
  7. 7 ہرا دھنیا، ہری مرچ ڈال کر دم دیں

متعلقہ پکوان

(2387) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Gobi Aur Band Gobhi - مزید گوبھی اور بند گوبھی

More Recipes - مزید تراکیب