Malta Jam Recipe In Urdu - Recipe No. 1315

Malta Jam Urdu recipe is available at UrduPoint. Malta Jam is a famous dish in this region. You can read here Malta Jam recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Malta Jam . You can know the complete method to make Malta Jam on this page. We will also tell you how long it will take to make Malta Jam . Read the recipe, ingredients, and everything related to Malta Jam below.

جام مالٹا بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 1315

Malta Jam  Recipe In Urdu
اشیاء:
مالٹے کاغذی ایک درجن
چینی حسب ذائقہ
ترکیب:
کاغذی مالٹوں کو چاروں اطراف سے کانٹے کی مدد سے اچھی طرح گود لیا جائے اور پھر کسی برتن میں ٹھنڈا پانی ڈال کر تین چار دنوں کے لئے ان کو ڈبو دیا جائے۔ دن میں دو مرتبہ پانی کو بدلتے رہیں اور پانچویں دن ان کو خاصے پانی میں ہلکی آنچ پر پکا لیا جائے یہاں تک کہ مالٹے اچھی طرح سے نرم ہو جائیں ۔ پھرمالٹوں کو نکال کر ٹھنڈے پانی میں ایک رات تک کے لئے رکھیں اور پھرہر مالٹے کو چھ حصوں میں تقسیم کر لیا جائے۔ ان کے بیج نکال دئیے جائیں ۔ پھلوں کا وزن کر لیں اور پھل کے وزن کے برابرچینی لے لیں ۔ پھل اور چینی کسی برتن میں ڈال دئیے جائیں۔ اور ہلکی آنچ پر پکا لیں۔ یہاں تک کہ قوام خوب اچھی طرح سے گاڑھا ہو جائے۔ اس کے بعد چولہے پر سے قوام اتار لیں اور ٹھنڈا کر نے کے بعد مرتبان وغیرہ میں اسے محفوظ کر لیا جائے۔ عمدہ اور صحت و توانائی سے بھر پور جام مالٹا ہر روز ناشتے کے ساتھ نوش جاں فرمائیں۔

(7704) ووٹ وصول ہوئے

Related Tag

More Recipes From Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba

More Recipes

Urdu cooking recipe of Malta Jam , learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Malta Jam is a Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba, and listed in the chatni, achar, jam jelly and murabba. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.