Gajar Ka Jam Recipe In Urdu

گاجر کا جام بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Gajar Ka Jam, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Gajar Ka Jam is a Jam Aur Marmalade, and listed in the Jam and marmalade. its preparation time is only 5 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Gajar Ka Jam Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

35 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 گاجر کا برادہ ایک کپ
2 چینی ایک کپ
3 لیموں دو عدد
4 مالٹا ایک عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گاجر دھو کر چھیل کر کدوکش کر لیں
  2. 2 لیموں اور مالٹے کے رس میں پریشر ککر میں خوب لا کر گھوٹ لیں
  3. 3 چینی کو تیز گرم کر کے اس میں ڈالیں اور آنچ مدھم کر کے خوب ملائیں
  4. 4 گاڑھا ہونے لگے تو چمچ نہ چلائیں جھلی آنے دیں
  5. 5 گرم گرم مارملیڈ کو بوتلوں میں بند کر کے ہوا بند ڈھکنا لگا دیں

متعلقہ پکوان

(4629) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Jam Aur Marmalade - مزید جام اور مارملیڈ

More Recipes - مزید تراکیب