Masala Lemon Rice Recipe In Urdu

لیموں اور سبزمسالہ کے چاول کیک بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Masala Lemon Rice, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Masala Lemon Rice is a Baked Dish, and listed in the Baked Dishs. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Masala Lemon Rice Recipe In Urdu

اشیاء:
سبزپیاز 1عدد باریک کتراہوا
چکن سٹاک اڑھائی کپ
چاول(چھوٹے دانوں والے)225 گرام
لیموں کا رس 2کھانے کے چمچ
پودینہ 2کھانے کے چمچ
پارسلی 2کھانے کے چمچ کترے ہوئے
پنیر پونا یعنی تین چوتھائی کپ
نمک اورسیاہ مرچ حسب ذائقہ
ترکیب:
1۔اوون کوF ْ400 پر گرم کریں اور کیک میں اچھی طرح تیل لگالیں ۔
2۔پیاز کو بڑے پین میں 3کھانے کے چمچ یخنی میں پکائیں جب نرم ہو جائے تو اس میں بقایا یخنی ڈال دیں اور چاول ڈال کر پکائیں ۔
3۔ایک بار سٹک ابل جائے تو چولہے کی آنچ دھیمی کر کے نمک اورمرچ شامل کر یں اور ڈھکن سے ڈھک کر ڈھک کر تقریباََ 20منٹ پکائیں یہاں تک کہ چاولوں میں سارا سٹاک جذب ہو جائے۔
4۔اب چاولوں میں لیموں کا رس تمام سبزپتے اور پنیر ڈال کر مکس کریں اور چاولوں کے اآمیزے کو کیک پین میں نکال کر اچھی طرح پھیلا دیں ۔ تقریباََ 30۔35منٹ بیک کریں جب ہکیا براؤن ہو جائے تو اوون سے نکال لیں ۔ اپنی پسند کے مطابق سلائس بنا ئیں پارسلی دھنیے اور لیموں سے سجا کر پیش کریں ۔
غذائیت:
توانائی 280کیلوریز
چکنائی 6.19گرام
جاذب چکنائی 2.54گرام
کولیسٹرول 12.19ملی گرام
فائبر 0.9گرام

متعلقہ پکوان

(2910) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Baked Dish - مزید بیکڈ اشیاء

More Recipes - مزید تراکیب