Thai Fish Cake Recipe In Urdu

تھائی فش کیک بنانے کی ترکیب

Thai Fish Cake Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

351 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مچھلی 250 گرام
2 ہری پیاز 3 عدد
3 لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچہ
4 تیل دو کھانے کے چمچے
5 نمک حسب ذائقہ
6 ہرا دھنیا (باریک کٹا ہوا) دو کھانے کے چمچے
7 تھائی ریڈ کری پیسٹ دو کھانے کے چمچے
8 ہری مرچ ایک عدد
9 لیموں کی چھال دو چائے کے چمچے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چوپر میں ہری پیاز، لیموں کا رس، نمک، ہرا دھنیا، تھائی ریڈ کری پیسٹ، ہری مرچ اور لیموں کا چھال ڈال کر پیس لیں اور اس کے 16 حصے کر کے کباب بنا لیں
  2. 2 پلیٹ میں ڈھک کر رکھ دیں اور فریج میں 2 گھنٹے کے لئے رکھیں
  3. 3 ایک کڑاہی گرم کر کے تیل ڈالیں
  4. 4 فش کباب ڈال کر فرائی کر یں
  5. 5 دونوں طرف کلر آجائے تو ٹشو پیپر پر نکال لیں اور گارنش کر کے سرو کر یں

متعلقہ پکوان

(2575) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From International Food - مزید بین اقوامی کھانوں کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Thai Fish Cake, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Thai Fish Cake is a International Food, and listed in the worldwide food. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.