Masalay Dar Maghaz Beef Recipe In Urdu

مصالحے دار مغز بیف بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Masalay Dar Maghaz Beef, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Masalay Dar Maghaz Beef is a Chicken Pakwan, and listed in the murgh pakwan. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Masalay Dar Maghaz Beef Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

452 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 گائے کا مغز دو عدد
2 بکرے کا مغز چار عدد
3 گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا)
4 نمک حسب ذائقہ
5 پیاز چار عدد (درمیانی باریک کٹا ہوا)
6 ادرک ایک ٹکڑا (لمبا کٹا ہوا)
7 دہی آدھی پیالی
8 سرخ مرچ آدھا کھانے کا چمچ (پسی ہوئی)
9 دھنیا ڈیڑھ کھانے کا چمچ (پسا ہوا)
10 ادرک، لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
11 لیموں دو عدد
12 ہرا دھنیا ایک گھٹی (باریک کٹا ہوا)
13 ہری مرچ چار عدد (باریک کٹی ہوئی)

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مغز کو اچھی طرح دھو کر ابال لیں اور رگیں صاف کر کے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں
  2. 2 ایک دیگچی میں تیل ڈال کر گرم کر لیں
  3. 3 جب تیل گرم ہو جائے تو اس میں پیاز کو گولڈن براؤن کر لیں
  4. 4 گولڈن براؤن ہونے پر آدھی پیاز نکال کر رکھ لیں
  5. 5 باقی پیاز میں سارے مصالحے ڈال کر بھونیں
  6. 6 جب بھن جائے تو مغز کے ٹکڑے ڈال دیں اور دیگچی کو تھوڑا سا ہلائیں
  7. 7 چمچ بالکل نہ چلائیں
  8. 8 جب تیل الگ ہو جائے تو ہرا مصالحہ ڈال دیں

متعلقہ پکوان

(3850) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Pakwan - مزید مرغ پکوان

More Recipes - مزید تراکیب