Dilpasand Champ Recipe In Urdu

دل پسند چانپیں بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Dilpasand Champ, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Dilpasand Champ is a Mutton Roast And Beef Roast, Baked Meat, and listed in the Mutton Roast and Beef Roast, Baked Mutton. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Dilpasand Champ Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

366 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 بکرے کی چانپ ایک پاؤ
2 دہی آدھا پاؤ
3 گھی آدھا پاؤ
4 ڈبل روٹی کا سلائس ایک عدد
5 سرخ مرچ چار یا پانچ عدد
6 دھنیا آدھی گھٹی لونگ چار عدد
7 چھوٹی الائچی چھ عدد
8 جاوتری ایک چٹکی
9 نمک حسب ذائقہ
10 سرکہ ایک چمچ
11 انڈے دو عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ڈبل روٹی کے ٹوسٹ دھوپ میں سکھا کر باریک پیس لیں اور چانپوں کو دہی میں ڈبو کر ڈیڑھ گھنٹے کے لئے رکھ دیں
  2. 2 تمام مصالحوں کو باریک پیس لیں اور ان میں سرکہ ملائیں
  3. 3 پھر ایک ایک چانپ دہی سے نکال لیں اور اس پر مصالحہ مل دیں
  4. 4 پھر ڈبل روٹی کے پسے ہوئے ٹوسٹ کو انڈوں میں خوب پھینٹ لیں
  5. 5 کڑاہی میں گھی گرم کر یں اور ایک ایک چانپ کو انڈوں میں ڈبو کر کے کڑاہی میں ڈالیں اور ہلکی آنچ پر تلیں
  6. 6 مزیدار چانپ تیار ہے
  7. 7 اس پر لیموں لگا کر سلاد اور ٹماٹر کے ساتھ نوش فرمائیں

متعلقہ پکوان

(3230) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Roast And Beef Roast, Baked Meat - مزید روسٹ، روسٹد اور بیکڈ گوشت

More Recipes - مزید تراکیب