Missi Roti Methi Wali Recipe In Urdu

میتھی کی مسّی روٹی بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Missi Roti Methi Wali, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Missi Roti Methi Wali is a Punjabi Roti, Paratha Aur Bhatura, and listed in the Punjabi Roti, Paratha and Bhatoora. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 12 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Missi Roti Methi Wali Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

12 افراد

Ingredients - اجزاء

1 1 کپ بیسن
2 کپ میدہ
3 کپ گندم (گیہوں) کا آٹا
4 کپ پیاز کٹے ہوئے
5 1 چائے کا چمچ ہری مرچیں۔ کٹی ہوئی
6 چائے کا چمچ اجوائن
7 2 کھانے کے چمچ میتھی کے پتے کٹے ہوئے
8 گندم (گیہوں) کا آٹا برائے رولنگ
9 پکانے کے لیے گھی
10 مکھن (کھانے کے لیے پیش کرنے کے لیے)

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1تمام اجزائے ترکیبی باہم یکجا کریں
  2. 2 معقول مقدار میں گرم پانی استعمال کرتے ہوئے انہیں مضبوط اور مستحکم آٹے کی شکل میں گوندھ لیں
  3. 3 گوندھے ہوئے آٹے کو 12 مساوی حصوں میں تقسیم کریں
  4. 4 ہر ایک حصے کو 125 ملی میٹر (5 انچ) قطر کے حامل ایک پتلے دائرے کی شکل دیں اور اس مقصد کے لیے گندم کا آٹا (خشکا) استعمال کریں
  5. 5 تھوڑے سے گھی کے ہمراہ ایک توا پر پکائیں حتیٰ کہ دونوں سائیڈیں سنہری براؤن رنگت کی حامل بن جائیں
  6. 6 مکھن کے ہمراہ گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں 
  7. پریشر کُکر میں پکانے کا طریقہ

  8. 1 ایک پریشر کُکر کو ہلکے پھلکے انداز میں آئل کے ساتھ چکنا کریں
  9. 2 پریشر ککر کا ڈھکنا ہٹا دیں
  10. 3 پریشر کُکر کو الٹا کر کے گرم کریں
  11. 4 ہر ایک روٹی کو لیں۔۔ ایک سائیڈ پر تھوڑا سا پانی لگائیں اور گیلی سائیڈ کو پریشر کُکر کی اندرونی سائیڈ کے ساتھ چپکا دیں
  12. 5 پریشر کُکر کو الٹا کر کے براہِ راست شعلے پر رکھیں اور اس وقت تک پکائیں حتیٰ کہ دونوں سائیڈیں سنہری براؤن رنگت کی حامل بن جائیں
  13. 6 آپ ایک وقت میں پریشر کُکر کی دیواروں کے ساتھ 3 تا 4 روٹیاں چپکا سکتے ہیں
  14. 7 پریشر ککر سے نکال لیں
  15. 8 مکھن لگائیں
  16. 9 گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں

متعلقہ پکوان

(3148) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Roti, Paratha Aur Bhatura - مزید پنجابی پراٹھا، پنجابی روٹی، بھتورا وغیرہ

More Recipes - مزید تراکیب