Sada Paratha Recipe In Urdu

سادہ پراٹھا بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Sada Paratha, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Sada Paratha is a Punjabi Roti, Paratha Aur Bhatura, and listed in the Punjabi Roti, Paratha and Bhatoora. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 5 minutes and it serves upto 1 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Sada Paratha Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

5 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

1 افراد

کیلوریز‎

175 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 آٹا 2کپ
2 میدہ ایک کپ
3 نمک حسب ذائقہ
4 گھی حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1آٹے میں میدہ، نمک اور تھوڑا گھی ملا لیں
  2. 2 حسب ضرورت پانی ڈال کر گوندھ لیں
  3. 3 ایک مناسب سائز کا پیٹرا بنا لیں اور اسے بیل کر اس پر گھی لگا دیں
  4. 4 اب دوبارہ سے اس کو لپیٹ کر رول بناکر پراٹھے کی طرح بیل لیں
  5. 5 پہلے سے گرم کیے ہوئے توے پر ڈال کر کناروں سے ہلکا گھی ٹپکاتے ہوئے سنہری ہونے تک سینک لیں
  6. 6 سرونگ ڈش میں نکال کر اچار اور رائتے وغیرہ کے ساتھ سرو کر یں

متعلقہ پکوان

(5924) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Roti, Paratha Aur Bhatura - مزید پنجابی پراٹھا، پنجابی روٹی، بھتورا وغیرہ

More Recipes - مزید تراکیب