Mughlai Beef Korma Recipe In Urdu

مغلئی بیف قورمہ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Mughlai Beef Korma, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Mughlai Beef Korma is a Mutton And Beef, and listed in the gosht aur beef. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 120 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Mughlai Beef Korma Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

120 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

167 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 گائے کا گوشت1/2 کلو
2 پیاز(سلائس کاٹ لیں)2 عدد
3 لہسن ادرک پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ
4 ٹماٹر(چوپ کرلیں) 1 عدد
5 دہی 2 کھانے کے چمچے
6 چاروں مغز(گرائیڈ کرلیں) 1 کھانے کا چمچہ
7 تل حسب پسند
8 لال مرچ پاﺅڈر 1 کھانے کا چمچہ
9 ہلدی پاﺅڈر 1/4 چائے کا چمچہ
10 دھنیا پاﺅڈر 1 چائے کا چمچہ
11 زیرہ پاﺅڈر 1/2 چائے کا چمچہ
12 نمک حسب ذائقہ
13 تیل حسب ضرورت
14 پانی حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دیگچی میں تیل گرم کرکے اس میں پیاز ڈال کر ساتے فرائی کرلیں
  2. 2 اس کے بعد اس میں گوشت‘لہسن‘ادرک‘پیسٹ‘نمک‘لال مرچ پاﺅڈر‘ہلدی پاﺅڈر‘دھنیا پاﺅڈر اور زیرہ پاﺅڈر ڈال کر بھون لیں
  3. 3 اس کے بعد ٹماٹر اور حسب ضرورت پانی شامل کرکے ڈھکن ڈھک کر درمیانی آنچ پر گلنے تک پکائیں
  4. 4 جب گوشت گل جائے تو اس میں دہی‘تل اور چاروں مغز ڈال کر اچھی طرح بھون لیں
  5. 5 ڈش میں نکال کر نان سلاد اور رائتے کے ساتھ سرو کریں

(1622) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton And Beef - مزید گوشت کی متفرق ڈشیں

More Recipes - مزید تراکیب