Beef Nihari Recipe In Urdu

بیف نہاری بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Beef Nihari, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Beef Nihari is a Pakistani Meat, and listed in the pakistani gosht. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 300 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Beef Nihari Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

300 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

313 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 گوشت2 کلو
2 ادرک پیسٹ ایک کھانے کا چمچہ
3 لہسن پیسٹ 2 کھانے کے چمچے
4 نمک حسب ذائقہ
5 پیاز 3-4 عدد(سلائس کاٹ لیں)
6 آٹا 1 کپ
7 سونٹھ کا ٹکڑا 1 عدد(بڑا)
8 سونف 1.1/2 کھانے کا چمچہ
9 گرم مصالحہ پاﺅڈر 1.1/2 کھانے کا چمچہ
10 بڑی الائچی 3-4 عدد
11 بادیان کے پھول 3 عدد
12 سرخ مرچ پاﺅڈر 2 کھانے کے چمچے
13 تیل حسب ضرورت
14 نمک حسب ذائقہ
15 ہرا دھنیا‘ادرک‘پودینہ‘لیموں گارنشگ کے لیے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ململ کے کپڑے میں سونٹھ کا ٹکڑا‘سونف‘گرم مصالحہ پاﺅڈر‘بڑی الائچی‘بادیان کے پھول ڈال کر پوٹلی تیار کرلیں
  2. 2 پتیلی میں تیل گرم کریں اس میں پیاز ڈال کر فرائی کریں
  3. 3 گوشت ادرک‘لہسن پیسٹ اور نمک ڈال کر بھون لیں
  4. 4 گوشت بھوننے کے بعد اس میں لال مرچ پاﺅڈر اور تیار کی ہوئی پوٹلی ڈال کر دوبارہ بھونیں 4-5 گلاس پانی ڈال کر گوشت گلنے تک پکائیں گوشت گل جائے تو ایک کپ پانی میں آٹا گھو ل کر اس میں ڈالیں مسلسل چمچہ چلاتے ہوئے تیز آنچ پر پکائیں تاکہ گھٹلیاں نہ بنیں
  5. 5 تھوڑی دیر کے بعد آنچ دھیمی کرکے ڈھکن ڈھک کر روغن اوپر آنے تک پکائیں
  6. 6 مزیدار بیف نہاری تیار ہے
  7. 7 سرونگ ڈش میں نکال کر ہرے دھنیے‘ادرک پودینے اور لیموں سے گارنش کرکے سرو کریں۔

(1913) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pakistani Meat - مزید پاکستانی گوشت کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب