Muttin Bread Pakora Recipe In Urdu - Recipe No. 6059

مٹن بریڈ پکوڑے بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6059

Muttin Bread Pakora Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مٹن بوٹی دس عدد بون لیس
2 بریڈ کر مزایک پیکٹ
3 انڈے کی سفیدی دو عدد
4 ہری مرچ چار عددباریک کٹی
5 ڈبل روٹی کے سلائس چھ عدد
6 کالی مرچ ایک چائے کاچمچ کٹی ہوئی،
7 لال مرچ ایک کھانے کا چمچ پسی ہوئی
8 کارن فلور ایک کھانے کا چمچ
9 چاول کا آٹا دوکھانے کے چمچ
10 تیل حسب ضرورت
11 نمک حسب ذائقہ
12 مٹن اُبالنے کے لیے
13 لہسن جوئے دو عدد
14 کالی مرچ چار عدد ثابت
15 نمک حسب ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سب پہلے مٹن میں لہسن اور ثابت کالی مرچ ڈال کر اُبالیں اور بالکل باریک کرلیں ۔
  2. 2 اب ڈبل روٹی کے سلائسز کے کنارے کاٹ کر تھوڑی دیر پانی میں بھگو کر نرم کریں
  3. 3  اور پانی نکال دیں ۔پھر مٹن ،بریڈ کر مز ،سلائسز ،لال مرچ ،کٹی کالی مرچ ،ہری مرچ ،کارن فلور ،چاول کا آٹا ،نمک اور دو عدد انڈے کی سفیدی ملا کر اچھی طرح مکس کریں اور تھوڑی دیر کے لیے رکھ دیں ۔
  4. 4 اس کے بعد کڑاہی میں تیل گرم کرکے اس میں تیار کیے ہوئے آمیزے کے چھوٹے چھوٹے پکوڑے ڈیپ فرائی کرلیں ۔
  5. 5 جب گولڈن براؤن ہو جائیں تو نکال کر ٹو میٹو کیچپ کے ساتھ گرم گرم سرو کریں ۔

متعلقہ پکوان

(3330) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Gosht And Beef Gosht - مزید گوشت کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Muttin Bread Pakora, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Muttin Bread Pakora is a Mutton Gosht And Beef Gosht, and listed in the Mutton Gosht and Beef Gosht. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.