Chicken Pakora Recipe In Urdu

چکن پکوڑا بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Chicken Pakora, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Pakora is a Punjabi Samosa, Pakora, Kebab Aur Snacks, and listed in the Punjabi Samosa, Pakora, Kabab and snacks. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Chicken Pakora Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

158 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مرغی ایک کلو
2 بیسن ایک پاؤ
3 ادرک چھوٹا ٹکڑا
4 سویا سوس دو چمچ
5 گرم مصالحہ دو چمچ
6 کباب مصالحہ ایک چمچ
7 مرچ لال پسی پونا چمچ
8 نمک آدھا چمچ
9 ثابت خشک دھنیا آدھا چمچ
10 زیرا سفید آدھا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مرغی کے گوشت کو دھو کر دیگچی میں ڈال دیں
  2. 2 تھوڑا پانی ڈال کر گلا لیں مگر زیادہ نہیں گلائیں
  3. 3 ساتھ تھوڑا سا نمک اور کٹی ہوئی ادرک کے ٹکڑے ڈال دیں
  4. 4 جب پانی خشک ہوتے جائے تو ٹھنڈا ہونے پر ہڈیاں نکال کر گوشت الگ کر لیں
  5. 5 اب گوشت پر سویا سوس لگا دیں اور باقی کے تمام مصالحے ملا کر گوشت پر لگا دیں
  6. 6 ایک گھنٹہ پڑا رہنے دیں بیسن گھول کر خمیر کر لیں جو ٹکڑے ادرک کی مرغی گلانے کے ساتھ ڈالے تھے انہیں پیس کر بیسن میں ملا دیں
  7. 7 ہلکی سی نمک مرچ ثابت خشک دھنیا سفید زیراملا کر بیسن تیار کر لیں
  8. 8 گھی یا تیل گرمکر لیں اور ایک ایک بوٹی پر بیسن چڑھا کر پکوڑوں کی طرح تل لیں سبز دھنیے اور پو دینے کی یکساں چٹنی بناکر رکھیں

متعلقہ پکوان

(2473) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Samosa, Pakora, Kebab Aur Snacks - مزید پنجابی سموسے، پکوڑے، کباب اور دیگر سنیکس

More Recipes - مزید تراکیب