Mutton Zafrani Pulao Recipe In Urdu

مٹن زعفرانی پلاؤ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Mutton Zafrani Pulao, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Mutton Zafrani Pulao is a Pulao, and listed in the pulao Pilaf. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Mutton Zafrani Pulao Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

521 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 بکرے کا گوشت ایک کلو (بون لیس)
2 بڑی الائچی دو عدد
3 ثابت گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچہ
4 لہسن، ادرک پیسٹ دو چائے کے چمچے
5 نمک حسب ذائقہ
6 گھی ایک کپ
7 چھوٹی الائچی تین عدد
8 کھویا ایک کپ
9 سپر کونل باسمتی رائس سیفران کلو
10 چینی تین کھانے کے چمچے
11 دودھ دو کھانے کے چمچے (دودھ میں زعفران بھگو دیں )
12 زعفران ایک چائے کا چمچہ
13 انڈا (ابلا ہوا) ایک عدد
14 میوے حسب ضرورت (کاجو، کشمش ، بادام)
15 جائفل، جاوتری چائے کا چمچہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گوشت میں تھوڑا پانی، الائچی، ثابت گرم مصالحہ، لہسن، ادرک پیسٹ اور نمک ڈال کر گوشت گلا لیں
  2. 2 گوشت الگ کر لیں اور یخنی الگ کر لیں
  3. 3 آدھی یخنی میں سپر کرنل باسمتی رائس سیفران میں نمک ڈال کر ابال لیں
  4. 4 ایک پتیلی میں گھی گرم کر کے اس میں چھوٹی الائچی ڈالیں یخنی سے گوشت نکال کر ڈالیں فرائی کرلیں
  5. 5 بچی ہوئی بقیہ یخنی ڈالیں سپر کرنل باسمتی رائس سیفران، چینی، زعفران والا دودھ، جائفل، جاوتری ڈالیں مکس کر کے میوے اور ابال ہوا انڈا ڈالیں
  6. 6 دم پر رکھیں
  7. 7 کھویا چھڑک کر سرو کریں

متعلقہ پکوان

(1748) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pulao - مزید پلائو۔ مختلف اقسام کے پلائو

More Recipes - مزید تراکیب