Stir Fried Mutton Recipe In Urdu

اسٹرفرائیڈ مٹن بنانے کی ترکیب

Stir Fried Mutton Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

214 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 گوشت ایک پاؤ
2 سورج مکھی کا تیل ایک کھانے کا چمچ
3 پیاز ایک عدد (چوپ کی ہوئی)
4 لہسن کے جوئے دو عدد (کٹے ہوئے)
5 ثابت سرخ مرچ ایک عدد (چوپ کر کے بیج نکال لیں)
6 سبز لوبیا 90 گرام (دو حصہ کر لیں)
7 فش سوس دو کھانے کے چمچ
8 لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ
9 چینی ایک چائے کا چمچ
10 پو دینہ تین کھانے کے چمچ (چوپ کیا ہوا)
11 نمک اور کالی مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گوشت میں سے چکنائی نکالیں اور اس کے قتلے بنا لیں
  2. 2 ایک کڑاہی میں تیل گرم کر یں اور گوشت کو تیز آنچ پر پکائیں یہاں تک کہ براؤن ہو جائے
  3. 3 چمچے کی مدد سے نکال کر کچن پیپر پر پھیلا دیں
  4. 4 کڑاہی میں موجود تیل میں پیاز، لہسن ، اور مرچیں ڈال کر دو سے تین منٹ کے لئے فرائی کر یں
  5. 5 اس کے بعد پھلیاں ڈال دیں اور چمچ چلاتے ہوئے تین منٹ تک فرائی کر یں
  6. 6 فرائی کرنے کے بعد پو دینہ، گوشت فش سوس، لیموں کا رس اور چینی شامل کر لیں اور تین سے چار منٹ تک چمچ چلاتے ہوئے فرائی کر یں
  7. 7 اس کے بعد نمک اور کالی مرچ ڈال دیں اور گرم گرم پیش کر یں

متعلقہ پکوان

(2969) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From International Food - مزید بین اقوامی کھانوں کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Stir Fried Mutton, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Stir Fried Mutton is a International Food, and listed in the worldwide food. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.