Pasta Kheer Recipe In Urdu - Recipe No. 7364

Pasta Kheer Urdu recipe is available at UrduPoint. Pasta Kheer is a famous dish in this region. You can read here Pasta Kheer recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Pasta Kheer. You can know the complete method to make Pasta Kheer on this page. We will also tell you how long it will take to make Pasta Kheer. Read the recipe, ingredients, and everything related to Pasta Kheer below.

پاستا کھیر بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7364

Pasta Kheer Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

7 افراد

Ingredients - اجزاء

1 اسپیگھیٹی 100 گرام

2 دودھ چار پیالی

3 کنڈینسڈ ملک ایک پیالی

4 چھوٹی الائچی تین سے چار عدد

5 بادام پستے حسب پسند

6 کوکنگ آئل ایک چائے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1الائچی کے دانے نکال کر کوٹ لیں اور بادام پستے باریک کاٹ لیں۔
  2. 2 پین میں کوکنگ آئل ڈال کر اس میں الائچی اور بادام پستے ڈال کر فرائی کریں پھر اس میں دودھ ڈال کر پکنے رکھ دیں۔
  3. 3 درمیانی آنچ پر پکاتے ہوئے جب اُبال آ جائے تو آنچ ہلکی کر کے پندرہ سے بیس منٹ پکائیں اور اس میں اسپیگھیٹی ڈال دیں۔
  4. 4 ہلکی آنچ پر پکاتے ہوئے جب اسپیگھیٹی اچھی طرح گل جائے تو اسے چولہے سے اُتار کر تھوڑا سا ٹھنڈا کر لیں اور بلینڈر میں ڈال کر ایک سے دو منٹ کے لئے بلینڈ کر لیں۔
  5. 5 دوبارہ پین میں ڈال کر اس میں کنڈینسڈ ملک ڈال کر ہلکی آنچ پر گاڑھا ہونے تک پکائیں اور چولہے سے اُتار لیں۔
  6. 6 ڈش میں نکال کر فریزر میں رکھ کر اس مزیدار کھیر کو ٹھنڈی کر لیں پھر باریک کٹے ہوئے بادام پستوں سے سجا کر شروع کریں۔

(2259) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Kheer And Firni

Urdu cooking recipe of Pasta Kheer, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Pasta Kheer is a Kheer And Firni, and listed in the firni aur kheer. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 7 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.