Payay Recipe In Urdu

پائے بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Payay, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Payay is a Mutton And Beef, and listed in the gosht aur beef. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Payay Recipe In Urdu

اجزاء:
گائے کے پائے دو عدد
پیاز ایک پاؤ
دھنیا(پسا ہوا) دو چائے کے چمچ
دہی دوکپ
کالا زیرہ ایک چائے کا چمچ
گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
تیل ایک کپ
لہسن ادرک(پیسٹ) دو چائے کے چمچ
نمک،مرچ حسب ضرورت
ہرا دھنیا(کٹا ہوا) کپ
ہلدی چائے کا چمچ
مرچ پسی ہوئی دو چائے کے چمچ
ترکیب:
پائے کو لہسن ڈال کر ابالنے کے لئے رکھ دیں جب گل جائے اور یخنی آجائے تو ایک طرف رکھ دیں، اب گھی گرم کر یں، پیاز براؤن کر یں، تمام مصالحے ڈالیں اور دہی ڈال کر بھون لیں، اب پائے ڈالیں اور ساتھ ہی یخنی بھی ڈال دیں، ہلکی آنچ پر تقریباً ایک گھنٹہ کے لئے دم پر رکھیں، لیموں، دھنیا اور ہری مرچ کے ساتھ پیش کر یں۔

متعلقہ پکوان

(4920) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton And Beef - مزید گوشت کی متفرق ڈشیں

More Recipes - مزید تراکیب