Bakray Ke Paye Recipe In Urdu

بکرے کے بھنے ہوئے پائے بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Bakray Ke Paye, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Bakray Ke Paye is a Mutton And Beef, and listed in the gosht aur beef. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 480 minutes Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Bakray Ke Paye Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

480 منٹ

Ingredients - اجزاء

1 پائے 6 عدد
2 پیاز 1 عدد (سلائس کاٹ لیں)
3 لہسن، ادرک پیسٹ 2 کھانے کے چمچے
4 سفید زیرہ 1/2 چائے کا چمچہ
5 دھنیا پاوٴڈر 1 کھانے کا چمچہ
6 لونگیں 6-8 عدد
7 دارچینی کے ٹکڑے 2 عدد
8 دہی 1/4 کپ
9 لال مرچ پاوٴڈر 1 چائے کا چمچہ
10 نمک حسب ذائقہ
11 پانی 4 گلاس
12 تیل 1/2 کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دیگچی میں تیل گرم کر کے اس میں پیاز ڈال کر ساتے فرائی کر لیں
  2. 2 اس کے بعد میں پائے، لہسن ادرک پیسٹ ، سفید زیرہ، دھنیا پاوٴڈر، لونگیں ، دارچینی، دہی ، لال مرچ پاوٴڈر اور نمک ڈال کر ہلکی آنچ پر بھونیں
  3. 3 دہی کا پانی خشک ہو جائے اور مصالحہ اچھی طرح بھن جائے تو اس میں 4 گلاس پانی ڈال کر ڈھکن ڈھک کر ہلکی آنچ پر 4-5 گھنٹے تک پکنے دیں
  4. 4 اس کے بعد مصالحہ بھون کر چولہا بند کر دیں سرونگ ڈش میں نکال کرنان کے ساتھ سرو کریں

متعلقہ پکوان

(3984) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton And Beef - مزید گوشت کی متفرق ڈشیں

More Recipes - مزید تراکیب