Sausages Pizza Recipe In Urdu

سوسیجز پزا بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Sausages Pizza, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Sausages Pizza is a Cheese Fast Food, and listed in the Fast Food with Cheese. its preparation time is only 5 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Sausages Pizza Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

330 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چکن سوسیجز 2 عدد
2 موزریلا چیز (کدوکش کرلین) 1 کپ
3 چیڈرچیز (کدوکش کرلیں) 1 کپ
4 مکھن 1 چائے کا چمچ
5 ٹماٹو گارلک سوس 1/2کپ
پزاڈو کیلئے:
1 میدہ 2 کپ
2 انسٹنٹ ایسٹ 1کھانے کا چمچ
3 تیل 3کھانے کے چمچ
4 نمک حسبِ ذائقہ
5 چینی 1چائے کا چمچ
6 گرم پانی حسبِ ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پزاڈو بنانے کیلئے میدا چھان لیں اور میدے میں ایسٹ‘ تیل‘ نمک‘ چینی ملا کر گرم پانی سے میدہ اچھی طرح سے گوندھ کر بڑے پیالے میں تیل کا برش کر کے رکھیں
  2. 2 ڈھک کر 1گھنٹے کیلئے گرم جگہ پر رکھیں
  3. 3 میدہ پھول کر ڈبل ہوجائے تو پیڑہ بنا کر پزا پین میں ہاتھ سے پھیلائیں
  4. 4 کانٹے سے گود کر 10منٹ چوڑھ دیں
  5. 5 پہلے سے گرم اوون میں 200ڈگری سینٹی گریڈ پر 10منٹ بیک کریں
  6. 6 پز ا پر ٹماٹو گارلک سوس لگائیں
  7. 7 موزریلا چیز ڈالیں
  8. 8 سوسیجز کو کات کر مکھن میں ہلکا سا فرائی کریں اور پزا پر سوسیجز بچھا دیں
  9. 9 سا پر چیڈر چیز ڈالیں اور دوبارہ اوون میں رکھ کر 10منٹ بیک کریں
  10. 10 کیچپ‘ سلاد کے ساتھ گرم گرم سرو کریں

متعلقہ پکوان

(4893) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Cheese Fast Food - مزید چیز سے بنے فاسٹ فوڈ

More Recipes - مزید تراکیب