Beef And Chilli Recipe In Urdu

بیف اینڈ چلی بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Beef And Chilli, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Beef And Chilli is a International Food, and listed in the worldwide food. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Beef And Chilli Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

258 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 بیف انڈر کٹ آدھا کلو (ایک انچ کے ٹکڑے)
2 ہری مرچ آدھا پاؤ (ایک انچ کے کیوب میں کاٹ لیں)
3 پیاز دو عدد (درمیانی ایک انچ کے کیوب میں کاٹ لیں)
4 چکن کی یخنی دو کپ
5 کارن فلور چار کھانے کے چمچ
6 پانی ایک کپ
7 سویا سوس ایک چھوتھائی کپ
8 سفید سرکہ ایک چوتھائی کپ
9 لہسن دو جوئے (باریک کٹا ہوا)
10 نمک ایک چائے کا چمچ
11 تیل آدھا کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1بیف میں نمک ڈال کر ابال لیں
  2. 2 پانی اتنا ڈالیں کہ بیف میں جذب ہو جائیں
  3. 3 تیل میں لہسن ڈال کر ہلکا سا فرائی کر لیں پھر اس میں ابلا ہوا بیف ڈال کر فرائی کر یں
  4. 4 اس کے بعد ہری مرچ اور پیاز ڈال کر ہلکا سا فرائی کر یں
  5. 5 پھر اس میں یخنی، سویا سوس اور سرکہ ڈال کر پکائیں
  6. 6 جب اچھی طرح پکنے لگے تو کارن فلور کو پانی میں گھول کر ڈالیں اور مزید پکائیں
  7. 7 جب گاڑھا ہو جائے تو ڈش میں نکال کر چاولوں کے ساتھ پیش کر یں

متعلقہ پکوان

(3917) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From International Food - مزید بین اقوامی کھانوں کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب