Pyaz Ki Chatni Recipe In Urdu

پیاز کی چٹنی بنانے کی ترکیب

Pyaz Ki Chatni Recipe In Urdu

اشیاء:
پیاز تین عدد
پسی ہوئی لال مرچ حسب ذائقہ
سرکہ یا لیموں کارس چند بوندیں
نمک حسب ذائقہ
ترکیب:
سب سے پہلے پیاز کے باریک لچھے کاٹ لیں پھر ان لچھوں پر نمک چھڑک کر چند منٹ تک رکھ دیں اس کے بعد اس پر تھوڑا سا پانی ڈال کر نتھار لیں اب اس میں پسی ہوئی لال مرچ، نمک اور چند بوندیں سرکہ یا لیموں کا رس ڈالیں پھر ان سب چیزوں کو اچھی طرح ملا کر مزید پیاز کی چٹنی کا لطف اٹھائیں۔

متعلقہ پکوان

(2259) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba - مزید چٹنیاں ، آچار ، جام ، جیلی ، مربے

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Pyaz Ki Chatni, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Pyaz Ki Chatni is a Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba, and listed in the chatni, achar, jam jelly and murabba. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.