Fish Pineapple Recipe In Urdu

مچھلی پائن ایپل کے ساتھ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Fish Pineapple, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Fish Pineapple is a Fruit Dishes, and listed in the fruit dishes. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Fish Pineapple Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

271 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 کیوبز میں کٹے ہوئے مچھلی کے فلے آدھا کلو
2 میدہ آدھا کپ
3 کارن فلور ایک چوتھائی کپ
4 انناس کے ٹکڑے ایک کپ
5 کیوبز بیل پیپرز ایک کپ
6 ٹماٹر آدھا کپ
7 مرچ لہسن کی سوس آدھا کپ
8 لہسن دوکھانے کے چمچ
9 سالم خشک مرچ دس عدد
10 سویا سوس ایک چوتھائی کپ
11 کارن فلور دو چائے کے چمچ
12 تیل حسبِ ضرورت
13 نمک حسبِ ذائقہ
14 ادرک گارنش کیلئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1آٹا، کارن فلور، نمک اور پانی کے ساتھ ایک بیٹر بنالیں
  2. 2 اب مچھلی کو اس میں ڈال کر ڈیپ فرائی کرلیں
  3. 3 جب تک کہ یہ پوری طرح چپک نہ جائے
  4. 4 کڑاہی میں تھوڑا سا تیل گرم کر لیں
  5. 5 لہسن، سرخ مرچ ، انناس بغیر سیرپ کے ڈال کر تل لیں
  6. 6 تھوڑی دیر تلنے کے بعد سویا سوس۔ لہسن ، مرچ ، مچھلی کی سوس اورر تمام مصالحے ملا کر کچھ منٹ تک فرائی کریں
  7. 7 اب سویاسوس شامل کردیں
  8. 8 مچھلی ، چھوٹی لال مرچ اور ٹماٹر بھی ڈال دیں
  9. 9 اچھی طرح مکس کریں
  10. 10 گارنش کر کے سرو کریں

متعلقہ پکوان

(3279) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fruit Dishes - مزید پھلوں کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب