Sawadi Murgi Recipe In Urdu

سوادی مرغی بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Sawadi Murgi, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Sawadi Murgi is a Punjabi Chicken Aur Gosht, and listed in the Punjabi Chicken and meat. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Sawadi Murgi Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

562 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مرغی ایک کلو
2 ادرک لہسن پسا ہوا ایک چائے کا چمچہ
3 پیاز ایک عدد
4 دہی دو بڑے چمچے
5 لال مرچ حسب پسند
6 ہلدی بادام 10 عدد
7 ہری مرچ چار عدد
8 دھنیا مرچ باریک کٹی ہوئی آدھی پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مرغی کے 8 پیس کر کے اس پر ہلدی لال مرچ نمک اور ادرک لہسن لگا کر 10 منٹ رکھ دیں
  2. 2 اب پتیلی میں تیل گرم کر کے پیاز براؤن کر لیں
  3. 3 اب اس میں جو مرغی تیار کر کے رکھی تھی ڈال دیں
  4. 4 بھون کر اس میں پسا ہوا بادام دہی ڈال کر اتنی دیر پکائیں کہ براؤن ہو جائے اور گھی اوپر آجائے
  5. 5 اب جو آپ نے ہرا دھنیاہری مرچ اور پو دینہ باریک کاٹ کر رکھا تھا اوپر ڈال دیں اور ساتھ لیموں بھی رکھیں اور روٹی کے ساتھ پیش کر یں

(1794) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Chicken Aur Gosht - مزید پنجابی چکن اورپنجابی گوشت