Bhindi Qorma Gosht Recipe In Urdu

بھنڈی قورمہ گوشت بنانے کی ترکیب

Bhindi Qorma Gosht Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 بکرے کا گوشت آدھا کلو
2 بھنڈی آدھا کلو(چھوٹی والی)
3 تیل حسب ضرورت
4 پیاز 3عدد کٹے ہوئے
5 گھی ایک کپ
6 ادرک ،لہسن پیسٹ دو کھانے کے چمچ
7 گرم مصالحہ حسب ضرورت ثابت
8 دہی ایک پاؤ
9 نمک حسب ضرورت
10 لال مرچ پسی ہوئی تین کھانے کے چمچ
11 دھنیا ایک کھانے کاچمچ پسا ہوا
12 کیوڑا دو کھانے کے چمچ
13 ادرک ایک درمیانہ ٹکڑا

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک پین میں تیل گرم کر کے اس میں پیاز فرائی کر لیں۔جب پیاز گولڈن براؤن ہو جائے تو نکال کر الگ رکھ لیں۔
  2. 2 ایک پین میں گھی گرم کر کیااس میں لہسن ادرک کا پیسٹ،گرم مصالحہ اور بکرے کا گوشت اور حسب ضرورت پانی شامل کر کے اسے پکنے کے لیے چھوڑ دیں۔
  3. 3 ایک الگ پین میں بھنڈی فرائی کرلیں۔جب گوشت گلنے لگے تو اس میں دہی شامل کر دیں۔
  4. 4 پھراس میں نمک ،پسی لال مرچ اور دھنیا ڈال کر پکائیں۔
  5. 5 جب پک جائیں تو فرائی کی ہوئی بھنڈی ،فرائی پیاز اور کیوڑا ڈال کر چار سے پانچ منٹ دم پر رکھ دیں۔
  6. 6 آخرمیں پلٹ میں نکال کرادرک چھڑک کر سرو کریں۔

متعلقہ پکوان

(813) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Chicken Aur Gosht - مزید پنجابی چکن اورپنجابی گوشت

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Bhindi Qorma Gosht, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Bhindi Qorma Gosht is a Punjabi Chicken Aur Gosht, and listed in the Punjabi Chicken and meat. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.