Spiced Diced Meat Recipe In Urdu - Recipe No. 1087

Spiced Diced Meat Urdu recipe is available at UrduPoint. Spiced Diced Meat is a famous dish in this region. You can read here Spiced Diced Meat recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Spiced Diced Meat. You can know the complete method to make Spiced Diced Meat on this page. We will also tell you how long it will take to make Spiced Diced Meat. Read the recipe, ingredients, and everything related to Spiced Diced Meat below.

سپائسڈ ڈائسڈ میٹ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 1087

Spiced Diced Meat Recipe In Urdu
اجزاء:
گوشت بغیر چربی 400گرام
نمک 25گرام
چینی 25گرام
پیاز 25گرام
کھیرا یا بانس کی کونپلیں 150گرام
ایم ایس جی 5گرام
ادرک 15گرام
لہسن 10گرام
چربی 150گرام
کارن سٹارچ 50
کالی مرچیں 50گرام
سوئی ساس 40ملی لیٹر
سرکہ 25ملی لیٹر
سوپ سٹاک تھوڑا سا
ترکیب:
کارن سٹارچ کو پانی میں تحلیل کر لیں ۔ کالی مرچ بھگو کر خشک کر لیں یا ان کی جگہ پسی ہوئی لال مرچ استعمال کی جاسکتی ہے ۔ گوشت چھوٹی کیوبز میں کاٹیں۔ کھیرا بھی کیوبز میں کاٹیں ۔ ان میں تھوڑا سانمک ملا کرایک طرف رکھ دیں۔ پیاز کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لیں۔ادرک کو چوکور سلائسوں میں کاٹیں اور لہسن کے بھی ٹکڑے کر یں ۔ کالی مرچ کاٹ لیں۔ مکس کرنے والے برتن میں گوشت ،نمک تھوڑا سا سرکہ اور کچھ سوئی ساس ڈالیں۔ کارن سٹارچ مکسچر اس میں ڈالیں۔ آہستہ آہستہ اُچھا لیں تاکہ گوشت اس مکسچر یعنی آمیزے سے کوٹ لیں۔ تھوڑا سا تیل ڈال کر اچھی طرح ملائیں۔دو سرے مکس کرنے والے برتن میں بقایا سرکہ اور سوئی ساس کارن سٹارچ مکسچر چینی ایم ایس جی پیاز ،ادرک، لہسن اور سٹاک ملائیں ۔ اس آمیزے کو ایک طرف رکھ دیں۔ اب فرائی پین کو تیز آگ پر تیس سیکنڈ تک رکھیں۔پھر تیل ڈال کر گرم کریں اور اس میں گوشت ڈال کر سٹر فرائی کریں حتی کہ اس کا رنگ ہلکا براؤن ہو جائے ۔ اس میں کالی مرچیں ڈال کر آہستہ آہستہ ہلائیں ۔ اب کھیرا ڈال کر دو منٹ کے لئے سٹر فرائی کریں۔ مصالوں کا آمیزہ اس میں ڈال دیں اور اتنا پکائیں کہ ابلنے لگے ۔ اچھی طرح سٹرکریں۔ یعنی چمچ کے ساتھ ہلائیں اورپھر پلیٹ میں ڈال کر پیش کریں۔

(4774) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Gosht And Beef Gosht

More Recipes

Urdu cooking recipe of Spiced Diced Meat, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Spiced Diced Meat is a Mutton Gosht And Beef Gosht, and listed in the Mutton Gosht and Beef Gosht. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.