Chinese Biryani Recipe In Urdu

چائنیز بریانی بنانے کی ترکیب

Chinese Biryani Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

7 افراد

کیلوریز‎

548 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چاول ایک کلو
2 انڈے ایک درجن
3 پھول گوبھی آدھ پاؤ
4 مٹر ایک سیر
5 مرغی یا بکری آدھ کلو
6 پیاز 1 کلو
7 آلو 1 کلو
8 گاجر 1 کلو
9 لہسن ادرک چھٹانک

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1انڈوں کو پھینٹ کر برائے نام گھی میں اس طرح تل لیں کہ چورا سا بن جائے
  2. 2 گوشت کو نمک کے پانی میں ابال کر ریزے ریزے علیحدہ کرکے تل لیں
  3. 3 آلو کاٹ کر چپس کی طرح باریک باریک بادامی رنگ کے تل لیں
  4. 4 گاجر کے ٹکڑے اور پیاز باریک لچھے دار کاٹ کر سرخ کرلیں
  5. 5 گوبھی اور مٹر بھی تل لیں
  6. 6 خیال رہے کوئی چیز بھی زیادہ تیز نہ ہوجائے ورنہ ذائقہ خراب ہوجائے گا
  7. 7 تھوڑا سا گھی گرم کر کے تلی ہوئی تمام اشیاء کو لہسن ادرک بگھار میں ڈال دیں اور یخنی کی طرح تیار کر کے اتارلیں
  8. 8 چاولوں کو ابال لیں
  9. 9 جب ایک کنی رہ جائے تو اتارلیں
  10. 10 ایک تہہ چاول کی اور ایک تہہ تیار شدہ یخنی کی دم دے کر دم پر رکھ دیں
  11. 11 جب تیار ہوجائے تو ڈش میں چاروں طرف سلاد کے پتے رکھ کر چاولوں کو اس خوبصورتی سے اتاریں کہ مصالحے کی پوری تہہ اوپر کی طرف رہے
  12. 12 ٹماٹر کی چٹنی کا ہلکا ہلکا چھڑکاؤ کریں
  13. 13 نہایت لذیذ ڈش تیار ہے

متعلقہ پکوان

(6803) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From International Food - مزید بین اقوامی کھانوں کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Chinese Biryani, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chinese Biryani is a International Food, and listed in the worldwide food. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 7 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.