Egg Florentine Recipe In Urdu

ایگ فلورنٹینا بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Egg Florentine, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Egg Florentine is a Chinese Food, and listed in the chinese food. its preparation time is only 18 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Egg Florentine Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

18 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مکھن 1 کھانے کا چمچہ
2 میدہ 1 کھانے کے چمچہ
3 دودھ 1-1/2 کپ
4 جائفل پاوٴڈر 1 چٹکی
5 نمک حسب ذائقہ
6 سفید مرچ پاوٴڈر 1/4 چائے کا چمچہ
7 پالک (پیوری بنالیں) 1/2 کلو
8 ہری پیاز (چوپ کر لیں) 2 عدد
9 انڈے 3-4 عدد
10 کریم 1/2 کپ
11 چیڈر چیز (کدوکش کر لیں) 1/2کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک بیکنگ ڈش میں پالک پیوری ڈالیں
  2. 2 اس پر ہری پیاز ڈالیں
  3. 3 ایک سوس پین میں مکھن، میدہ ڈال کر بھونیں
  4. 4 دودھ، نمک، سفید مرچ پاوٴڈر، جائفل پاوٴڈر ڈال کر مکس کریں
  5. 5 گاڑھا ہو جائے تو چولہا بند کر دیں اور کریم مکس کر دیں
  6. 6 پالک پیوری، ہری پیاز پروائیٹ سوس پھیلائیں
  7. 7 سوس پر چیڈر چیز چھڑک دیں اور تھوری ہری پیاز چھڑکیں اور انڈے الگ الگ توڑ کر تھوڑے فاصلے سے ڈالیں
  8. 8 پہلے سے گرم اوون میں 10 منٹ بیک کر یں کہ انڈے سیٹ ہو جائیں۔ گرم گرم سرو کریں

متعلقہ پکوان

(2207) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chinese Food - مزید چائینز کھانے

More Recipes - مزید تراکیب