Spicy Grilled Chicken With Mango Salsa Recipe In Urdu

اسپائسی گرلڈ چکن ود مینگو سالسا بنانے کی ترکیب

Spicy Grilled Chicken With Mango Salsa Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

35-40 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

105 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چکن(ایک کلو)
2 نمک(حسبِ ذائقہ)
3 آم(دوعدد)
4 پسا ہوا لہسن(دو کھانے کے چمچ)
5 ادرک کچلا ہوا(ایک کھانے کا چمچ)
6 کٹی ہوئی لال مرچ (ڈیڑھ کھانے کا چمچ )
7 چلی ساس(چار کھانے کے چمچ)
8 کٹی ہوئی کالی مرچ (ایک چائے کا چمچ)
9 سرکہ (دو کھانے کے چمچ)
10 کھیرے (دوعدد)
11 پیاز(ایک عدد درمیانی )
12 سرخ شملہ مرچ (ایک عدد)
13 کوکنگ آئل(حسبِ ضرورت)

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن کو صاف دھو کر کٹ لگالیں۔
  2. 2 آم کو چھیل کر اس کے چھوٹے ٹکڑے کر لیں اور اسی طرح کھیرا ، شملہ اور پیاز کو بھی چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں
  3. 3 ایک پیالے میں نمک ، کالی مرچ، چلی ساس ، سرکہ اورچار کھانے کے چمچ آئل ملالیں۔
  4. 4 آم اور کٹی ہوئی سبزیوں کو اس میں ملا کر سالسا بنا لیں۔
  5. 5 چکن پر ادرک لہسن اور لال مرچ اچھی طرح مل دیں اور آدھے گھنٹے کے لیے فریج میں رکھ دیں۔
  6. 6 کڑاہی میں تین سے چار کھانے کے چمچ آئل میں چکن کو تیز آنچ پر سنہری فرائی کریں۔
  7. 7 پھر اس میں تیار کیا ہوا آدھا سالسا ڈال کر ہلکی آنچ پر اتنی دیر پکائیں کہ چکن اچھی طرح گل جائے۔
  8. 8 چکن کو ڈش میں نکال کر مزید ار مینگو سالسا کے ساتھ پیش کریں۔

متعلقہ پکوان

(1151) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Chicken Aur Gosht - مزید پنجابی چکن اورپنجابی گوشت

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Spicy Grilled Chicken With Mango Salsa, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Spicy Grilled Chicken With Mango Salsa is a Punjabi Chicken Aur Gosht, and listed in the Punjabi Chicken and meat. its preparation time is only 35-40 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.