Gulabi Chicken Kari Recipe In Urdu

گلابی چکن کری بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Gulabi Chicken Kari, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Gulabi Chicken Kari is a International Chicken, and listed in the worldwide chicken. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Gulabi Chicken Kari Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

110 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مرغی کا گوشت 1/2کلو
2 کھانے کا گلابی رنگ 1چٹکی
3 نمک حسبِ ذائقہ
4 لہسن‘ ادرک پیسٹ 1کھانے کا چمچ
5 پیاز (باریک کاٹ لیں) 2عدد
6 تیل 1/2کپ
7 ہری مرچیں(چوپ کرلیں) 3عدد
8 دہی 1/2کپ
9 پیپریکا پاؤڈر 1/2چائے کا چمچ
10 سفید مرچ پاؤڈر 1/2چائے کا چمچ
11 زیرہ(کُٹا ہوا) 1/2چائے کا چمچ
12 دھنیا(کُٹا ہوا) 1/2چائے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گوشت کو دھو کر صاف کرلیں اس میں لہسن‘ ادرک پیسٹ‘ نمک ‘ دہی ‘ پیپیریکا پاوڈر‘ سفید مرچ اور گلابی رنگ خوب اچھی طرح لگا کر 2گھنٹے کیلئے میرینیٹ کر دیں
  2. 2 سوس پین میں تیل گرم کر کے اس میں پیاز ڈال کر ساتے فرائی کریں (براؤن نہیں کرناہے)
  3. 3 ہری مرچیں اور میرینٹ کیا ہوا گوشت ڈال کر مکس کریں اور ڈھکن لگا کر پکائیں
  4. 4 بھون کر کُٹا زیرہ او ردھنیا شامل کریں سرونگ ڈش میں نکال کر سرو کریں

متعلقہ پکوان

(3581) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From International Chicken - مزید مختلف ممالک کے چکن

More Recipes - مزید تراکیب