Stufd Paneer Cutlets Recipe In Urdu

سٹفڈ پنیر کٹلٹس بنانے کی ترکیب

Stufd Paneer Cutlets Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

Ingredients - اجزاء

1 املی کے رس 2کھانے کے چمچے
2 بھنا زیرہ ایک چائے کا چمچ
3 اجوائن 2/1چائے کا چمچہ
4 کٹی لا ل مرچ ایک چائے کا چمچہ
5 ابلے آلو 2/1کلو
6 چیڈر چیز ایک پیکٹ
7 ہری مرچ کا پیسٹ 2کھانے کے چمچے
8 املی کا پیسٹ 2کھانے کے چمچے
9 انڈے پھینٹے ہوئے 2عدد
10 بریڈ کرمبز ایک کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گاڑھے املی کے رس میں بھنا زیرہ،اجوائن اور کٹی مرچ ڈال کر مکس کرلیں
  2. 2  اب ابلے ہوئے آلوؤں کو ہاتھ سے چپٹا کریں
  3. 3  اور اس پر ایک پیکٹ چیڈر چیز کاٹ کر رکھیں
  4. 4 ساتھ ہی اوپر تھوڑا ٹماٹو کیچپ ڈال دیں
  5. 5  اسکے بعد دوبارہ آلو کے تہہ دے کر گول کٹر کی مدد سے کاٹیں
  6. 6  آخر میں انہیں دو عدد پھینٹے ہوئے انڈوں کی مدد سے اور ایک کپ بریڈ کرمبز کے ساتھ فرائی کرلیں۔

متعلقہ پکوان

(1140) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Sabzi Kabab - مزید سبزیوں کے کباب

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Stufd Paneer Cutlets, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Stufd Paneer Cutlets is a Sabzi Kabab, and listed in the vegetable kebab. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.