Arbi Ke Kabab Recipe In Urdu

اروی کے کباب بنانے کی ترکیب

Arbi Ke Kabab Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

45 منٹ

پکانے کا وقت

30-40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

Ingredients - اجزاء

1 اروی (بڑے سائز کی) 1/2 کلو
2 بیسن (چھنا ہوا) ایک پیالی
3 انڈا ایک عدد
4 ہری مرچیں 3 عدد
5 املی کا گودا 1/2 پیالی
6 ہرادھنیا پودینہ (باریک کٹا ہوا) ایک پیالی
7 دہی اور اجوائن ایک ، ایک چائے کا چمچہ
8 بھنا اور پسہ ہوا زیرہ ایک چائے کا چمچہ
9 کٹی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچہ
10 پیکٹ والا کباب مصالحہ ایک کھانے کا چمچہ
11 نمک حسب ذائقہ
12 تیل تلنے کیلئے
13 سلاد پتے اور ہری مرچیں سجانے کے لیے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ارویوں کو چھلکوں سمیت گلالیں
  2. 2 پھر چھیل لیں بیسن میں باقی اجزاء ملا کر گاڑھا آمیزہ بنالیں
  3. 3 ہتھیلی کو چکنا کریں اور اروی اس پر رکھیں اور دبا کر کباب جیسا بنالیں
  4. 4 اسے بیسن کے آمیزے میں لپیٹیں
  5. 5 اس عمل کو دوہراتے ہوئے تمام کباب بنالیں
  6. 6 فرائنگ پین میں تیل گرم کریں اور کباب سنہری تلیں
  7. 7 سرونگ ڈش کو سلاد پتوں سے سجائیں
  8. 8 اس پر کباب رکھیں اور ہری مرچوں سے سجادیں

متعلقہ پکوان

(2996) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Cutlets And Kabab - مزید کٹلس اور کباب

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Arbi Ke Kabab, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Arbi Ke Kabab is a Cutlets And Kabab, and listed in the Cutlus aue Kebab. its preparation time is only 45 minutes and it's making time is just 30-40 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.