Stuffed Chicken Recipe In Urdu - Recipe No. 6932

اسٹفڈ چکن بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6932

Stuffed Chicken Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن(سالم)1 عدد
2 چاول 1 پاوٴ
3 انڈے(ابلے ہوئے) 2 عدد
4 مٹر(ابلے ہوئے) 1/2 کپ
5 ہری پیاز(کٹی ہوئی) 1/2 کپ
6 گاجر(ابلی ہوئی) 1/2 کپ(چوکور ٹکڑے)
7 ہرا دھنیا حسب ضرورت
8 تیل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سبزیاں مکس کر لیں۔مرغی کو اچھی طرح سے دھو لیں اور نمک اور سرکہ سے آدھے گھنٹے کے لئے میرینیٹ کر لیں۔
  2. 2 مرغی کو گولڈن ہونے تک تیل میں ہر طرف سے فرائی کر لیں حتیٰ کہ گل جائے۔اسے ٹھنڈا ہونے دیں۔
  3. 3 پھر مرغی میں تمام اشیاء کی فلنگ کر دیں(بھر دیں)اور دھاگے سے اچھی طرح مضبوطی سے باندھ دیں۔
  4. 4 ایک سرونگ پلیٹ لیں اور چکن کو اس پر سجا دیں۔اس کے چاروں طرف چاول رکھ دیں۔
  5. 5 پھر بادام اور چاولوں سے گارنشنگ کر دیں۔

(920) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Indian Food - مزید انڈین کھانے

Urdu cooking recipe of Stuffed Chicken, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Stuffed Chicken is a Indian Food, and listed in the india food. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.