Chicken Green Chili Pizza Recipe In Urdu

چکن گرین چلی پزا بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Chicken Green Chili Pizza, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Green Chili Pizza is a Cheese Fast Food, and listed in the Fast Food with Cheese. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 10 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Chicken Green Chili Pizza Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

10 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

575 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

چکن بنانے کیلئے:
1 مرغی کا گوشت (بون لیس) 1 کپ
2 نمک حسب ذائقہ
3 ہری مرچوں کا پیسٹ ایک چائے کا چمچہ
4 سرکہ ایک کھانے کا چمچہ
5 لہسن پیسٹ ایک چائے کا چمچہ
6 پانی کپ
7 پزا کی روٹی ایک عدد
8 پزا سوس ایک کپ
9 موزریلا چیز ایک کپ (کدوکش کر لیں)
10 چیڈر چیز ایک کپ
11 شملہ مرچ (گول کاٹ لیں) حسب ضرورت
12 ہری مرچیں (چوپ کر لیں )10 عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گوشت کو دھو کر خشک کر کے اس میں نمک، ہری مرچوں کا پیسٹ، سرکہ، لہسن پیسٹ اور پانی ملا کر پانی خشک ہونے تک پکائیں
  2. 2 ایک پزا ٹرے میں پزا کی روتی رکھیں
  3. 3 اس پر پزا سوس لگا کر موزریلا چیز چھڑکیں
  4. 4 اس پر مرغی کا گوشت اور چوپ کی ہوئی ہری مرچیں ڈالیں
  5. 5 موزریلا اور چیڈر چیز چھڑکیں بیج میں شملہ مرچ کا سلائس لگائیں
  6. 6 سائیڈ میں ہری مرچ لگائیں اور پہلے سے گرم اوون میں 200C پر 20-25 بیک کریں
  7. 7 کیچپ کے ساتھ سرو کریں

متعلقہ پکوان

(3611) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Cheese Fast Food - مزید چیز سے بنے فاسٹ فوڈ

More Recipes - مزید تراکیب