Tasty Beef Salad Recipe In Urdu - Recipe No. 855

Tasty Beef Salad Urdu recipe is available at UrduPoint. Tasty Beef Salad is a famous dish in this region. You can read here Tasty Beef Salad recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Tasty Beef Salad. You can know the complete method to make Tasty Beef Salad on this page. We will also tell you how long it will take to make Tasty Beef Salad. Read the recipe, ingredients, and everything related to Tasty Beef Salad below.

بیف سلاد بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 855

Tasty Beef Salad Recipe In Urdu

اجزاء:
بیف فلٹ 375گرام
آلو چھوٹے 300گرام
فرانسبین کی پھلیاں 125 گرام
لہسوڑھے 16عدد
ٹماٹر 4عدد
پیاز کے قتلے آدھا پیاز
کالی مرچ پسی ہوئی حسب ضرورت
ڈریسنگ کے لئے:
زتیون کا تیل 5کھانے کے چمچ
سرکہ 2کھانے کے چمچ
لہسن پسا ہوا آدھی پوتھی
مکئی کا آٹا 3چائے کے چمچ
چینی ایک چٹکی
نمک حسب ذائقہ
پودینے کی پتیاں حسب ضرورت
تیار کرنے کا طریقہ:
گرِ ل کو تیز آنچ پر گرم کریں ۔ اب اس پر بیف کے اڑھائی سینٹی میٹر موٹے ٹکڑے کاٹ کر انہیں گرِل پر پانچ منٹ تک گرم کریں ۔ اس دوران ان ٹکڑوں کو الٹ پلٹ کرتے رہیں جب یہ براؤن ہو جائیں تو انہیں گرل سے اتار کر پلیٹ میں رکھ دیں اور ٹھنڈا ہونے دیں ۔ اب ایک برتن میں پانی اور نمک ڈال کر ان میں آلوؤں کو پندرہ منٹ تک ابالیں ۔اس کے بعد نکال کر انہیں ٹھنڈا ہونے دیں ۔ پھر ان کے دودو ٹکڑے کرلیں ۔فرانسبین کی پھلیوں کے چھلکے اتارلیں اور انہیں بھی ابال لیں پھر انہیں ٹھنڈے پانی میں دھو کر خشک کر لیں ۔ پھلیوں اور آلوؤں کو ایک بڑے برتن میں ڈالیں ۔ اب اس میں لہسوڑھے ، چھلکا اُترے ہوئے ٹماٹر کے چار چار ٹکڑے کر کے اور پیاز ڈال دیں۔ بیف کے باریک ٹکڑے کریں اور انہیں بھی ڈال دیں ۔ڈریسنگ کے لئے تمام اجزاء کو بلینڈر میں ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور اسے بڑے برتن والے سلاد میں ملا دیں۔ اب اس پر پودینے کی خوشبو دار پتیاں چھڑک کر کھائیں۔

(5810) ووٹ وصول ہوئے

Related Tag

More Recipes From Mutton Gosht And Beef Gosht

More Recipes

Urdu cooking recipe of Tasty Beef Salad, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Tasty Beef Salad is a Mutton Gosht And Beef Gosht, and listed in the Mutton Gosht and Beef Gosht. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.