Changezi Beef Grill Recipe In Urdu - Recipe No. 4141

چنگیزی بیف گرل بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 4141

Changezi Beef Grill Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

210 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 گوشت ڈیڑھ کلو
2 لہسن، ادرک کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
3 چینی چار چائے کا چمچ
4 سیاہ مرچ پاؤڈر ایک چوتھائی چمچ
5 سبز پیاز دو عدد (باریک کٹی ہوئی)
6 سفید تل دو چائے کے چمچ (بھنے اور پسے ہوئے)
7 سرکہ تین کھانے کے چمچ
8 سویا سوس ایک چوتھائی کپ
9 تیل ایک کپ
10 تلوں کا تل آدھا کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک دیگچی میں پہلے تمام مصالحے اچھی طرح حل کر لیں پھر
  2. 2 اس میں گوشت ڈال کر اسے مصالحوں میں مکس کر یں اور چار گھنٹے یا رات بھر کے لئے فریج میں رکھ لیجئے
  3. 3 پکانے سے قبل بیف کے ٹکڑوں پر تل اور تل کا تیل اچھی طرح لگا لیں
  4. 4 پھر گرل میں پروکرکوئلوں پر ہلکی آنچ کے ساتھ انکے ٹکڑوں کو اچھی طرح ہر طرف سے گولڈن براؤن کریں
  5. 5 جب بیف اچھی طرح گرل ہوجائے تو اسے گرم گرم سلاد اور ٹماٹر، پیاز کے ساتھ سرو کر یں

(7689) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Gosht And Beef Gosht - مزید گوشت کے پکوان

Urdu cooking recipe of Changezi Beef Grill, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Changezi Beef Grill is a Mutton Gosht And Beef Gosht, and listed in the Mutton Gosht and Beef Gosht. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.