Vegetable Seekh Kabab Recipe In Urdu

ویگ سیخ کباب بنانے کی ترکیب

Vegetable Seekh Kabab Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

60 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 کپ زرد مونگ دال کپ آلوابلے ہوئے۔
2 کچلے (پسے ) ہوئے۔
3 2 کھانے کے چمچ پیاز کدو کش کردہ۔
4 2 کھانے کے چمچ گاجریں کدو کش کردہ۔
5 2 کھانے کے چمچ سبز مٹر ابلے ہوئے۔
6 2 چائے کے چمچ پسی ہوئی سرخ مرچ۔
7 1 چائے کا چمچ پنجابی گرم مسالہ۔
8 چائے کا چمچ پسی ہوئی ہلدی۔
9 چائے کا چمچ ادرک۔
10 لہسن پیسٹ۔
11 2 چائے کے چمچ چاٹ مسالہ۔
12 2 کھانے کے چمچ دھنیا کٹا ہوا۔
13 نمک حسبِ ذائقہ۔
14 ہری چٹنی ۔

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مونگ دال صاف کریں۔
  2. 2 مونگ دال دھوئیں۔
  3. 3 اس کے بعد 1کپ پانی میں مونگ دال ابالیں۔
  4. 4 حتیٰ کہ دال نرم پڑ جائے اور پک کر تیار ہو جائے اور تمام پانی بخارات بن کر اڑ جائے۔
  5. 5 پکائی گئی دال بقایا اجزائے ترکیبی ماسوائے آئل کے ساتھ باہم یکجا کریں اور بخوبی مکس کریں۔
  6. 6 مکسچر کو 12 مساوی حصوں میں تقسیم کریں۔
  7. 7 ایک موٹی سیخ استعمال کرتے ہوئے۔
  8. 8 دال مکسچر کا ہر ایک حصہ اپنی انگلیاں استعمال کرتے ہوئے اس سیخ پر چڑھائیں۔
  9. 9 اور 100 ملی میٹر/ 4 انچ لمبا کباب بنائیں۔
  10. 10 ہر ایک کباب پر تھوڑا سا آئل لگائیں۔
  11. 11 کبابوں کو ایک گرل (Grill) پر پکائیں یا چارکول (کوئلے) بار بی کیو پر پکائیں حتیٰ کہ وہ یکساں انداز میں براوؤن بن جائیں (تقریباً 3 تا 4 منٹ) ۔
  12. 12 ہری چٹنی کے ہمراہ گررما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں۔
  13. نوٹ

  14. 1 اگر سیخیں اور باربی کیو دستیاب نہ ہو تب سیخ کبابوں کو پنسلوں (Pencils) پر لپیٹیں اور انہیں ایک توا (Tava) پر پکائیں۔

متعلقہ پکوان

(2296) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Cutlets And Kabab - مزید کٹلس اور کباب

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Vegetable Seekh Kabab, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Vegetable Seekh Kabab is a Cutlets And Kabab, and listed in the Cutlus aue Kebab. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 60 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.