Deep Fry Chicken Cutlets Recipe In Urdu

ڈیپ فرائی چکن کٹلٹس بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Deep Fry Chicken Cutlets, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Deep Fry Chicken Cutlets is a Cutlets And Kabab, and listed in the Cutlus aue Kebab. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Deep Fry Chicken Cutlets Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

534 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چکن کا قیمہ آدھا کلو (باریک پسا ہوا)
2 جو دو چمچ(دھو کر بھگو لیں اور پیس لیں)
3 ادرک ایک کھانے کا چمچ(باریک کٹی ہوئی)
4 گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ(پسا ہوا)
5 انڈے دو عدد
6 لیموں کا رس دو کھانے کا چمچ
7 کالی مرچ آدھا کھانے کا چمچ(کٹی ہوئی)
8 اوٹس ایک پیالی
9 پیاز دو ڈلی(کچی پسی ہوئی)
10 لہسن ایک کھانے کا چمچ (پسا ہوا)
11 ہری مرچ ایک کھانے کا چمچ (پسی ہوئی)
12 نمک حسب ذائقہ
13 تل دو کھانے کے چمچ (بھونے ہوئے)
14 تیل حسب ضرورت (تلنے کے لئے)

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1اوپر دئیے گئے سارے مصالحہ جات قیمے میں ملا کر اچھی طرح گوندھ لیں اور آدھے گھنٹے کے لئے رکھ دیں
  2. 2 جب گرم ہو جائیں تو آنچ ہلکی کر دیں اور چھوٹے چھوٹے کٹلٹس بنا کر ڈیپ فرائی کر لیں
  3. 3 جب گولڈن براؤن ہو جائیں تو نکال کر ایک اخبار پر پھیلا دیں اور فوراً ہی چٹکی بھر بیسن چھڑک دیں

متعلقہ پکوان

(4164) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Cutlets And Kabab - مزید کٹلس اور کباب

More Recipes - مزید تراکیب