Aflatooni Kabab Tips in Urdu - Aflatooni Kabab Totkay

افلا طونی کباب کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Aflatooni Kabab Recipe In Urdu

اشیاء:
قیمہ آدھا کلو(پسا ہوا)
لہسن پیسٹ ایک چائے کا چمچہ
گرم مصالحہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
چائنیز نمک ڈیڑھ چائے کا چمچہ
ہری مرچ(پسی ہوئی) چار سے پانچ عدد
لال مرچ پاؤڈر ڈیرھ چائے کا چمچہ
پیاز(باریک کٹی ہوئی) دو سے تین عدد
ناریل (پسا ہوا) چار کھانے کے چمچ
بادام پستے (پسے ہوئے) چار کھانے کے چمچ
بیسن 3۔2کھانے کے چمچ
تیل تلنے کے لئے
انڈا ایک عدد
نمک آدھا چائے کا چمچہ
ترکیب:
قیمے میں ادرک، لہسن ،گرم مصالحہ، چائنیز ،نمک، ہری مرچ ،لال مرچ ،پیاز ،ناریل ،بادام ،پستے، بیسن، انڈا اورنمک ڈال کر اس کو اچھی طرح مکس کر لیں اور آدھے گھنٹے کے لئے رکھ دیں ۔ اب اس کے گول گول کباب بنا لیں ۔ تیل گرم کریں اور کبابوں کو ہلکی آنچ پر ڈیپ فرائی کر یں ۔

More From Cutlus Aue Kebab - مزید