Murabba Gajar Aur Jaifal Tips in Urdu - Murabba Gajar Aur Jaifal Totkay - Tip No. 1289

Urdu Totkay Murabba Gajar Aur Jaifal مربہ آملے وجائفل (Tip No. 1289) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Murabba Gajar Aur Jaifal Recipe In Urdu

مربہ آملے وجائفل کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1289

اشیاء :
جائفل ایک عدد
آملے ایک کلو گرام
گھی ایک ٹیبل سپون
چینی دو کلو گرام
تیز پات دس کلو گرام
لونگ دس کلو گرام
ادرک (خشک ) دس کلو گرام
الائچی دس کلو گرام
خوشبو زعفران چندقطرے
ترکیب:
سب سے پہلے ہر ایک آملے میں تیز سوئی کی مدد سے چاروں اطراف میں سوراخ کر لئے جائیں۔ پان کے چونے اور پھٹکٹری کے آمیزے کو پانی میں حل کر کے آملے اس میں ڈال دئیے جائیں۔ ایک گھنٹے کے بعد آملے نکال کر صاف پانی میں ابال لئے جائیں اور نرم ہونے پر گرائنڈ ر کر لئے جائیں اور پھر تمام مصالحہ جات پیس کر اس میں ملا لئے جائیں ۔ اس کے بعد اس آمیزے کو گھی میں ملا کر ہلکی آنچ پر خوب اچھی طرح سے پکا لیاجائے۔ پھر ایک گلاس پانی میں چینی کا شیرہ تیار کر لیں۔ اور پھر اس میں مزکورہ بالا آمیزہ ڈال کر پکنے کے لئے رکھ دیں۔ گاڑھا ہونے پر اتار لیں اور خوشبو ملا کر ایک صاف بوتل میں ڈال دیا جائے۔ دو دن کے بعد اس مربے کو کھانے کے لئے استعمال کریں۔ نہایت ہی عمدہ اور صحت و توانائی سے بھر پور مربہ ہے۔

More From Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba