Amrood Ka Jam Tips in Urdu - Amrood Ka Jam Totkay - Tip No. 7355

Urdu Totkay Amrood Ka Jam امرود کا جام (Tip No. 7355) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Amrood Ka Jam Recipe In Urdu

امرود کا جام کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7355

امرود کو صاف دھو کر درمیان سے کاٹیں اور بیج نکال لیں۔
پھر اس کے چھوٹے ٹکڑے کر کے ایک پیالی پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر پکنے رکھ دیں۔
پندرہ سے بیس منٹ بعد جب امرود اچھی طرح گل جائیں تو انھیں تھوڑا سا ٹھنڈا کر کے بلینڈر میں بلینڈ کر لیں۔
دوبارہ سے پین میں ڈال کر چینی شامل کر کے پکنے رکھ دیں،جب چینی کا چپکتا سا شیرہ بننے لگے تو اس میں فوڈ کلر شامل کر کے اچھی طرح ملائیں اور چولہے سے اُتار لیں۔
جام مکمل ٹھنڈا ہو جائے تو لیموں کا رس ڈال کر صاف خشک شیشے کے جار میں محفوظ کر لیں۔

More From Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba