Anday Wala Paratha Tips in Urdu - Anday Wala Paratha Totkay - Tip No. 6820

Urdu Totkay Anday Wala Paratha انڈے والا پراٹھا (Tip No. 6820) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Roti, Naan, Paratha, Dosa, Puri, Kulcha in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Anday Wala Paratha Recipe In Urdu

انڈے والا پراٹھا کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6820

آٹا اور میدہ ملا کر اس میں نمک اور دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل ڈال کر گوندھ کر رکھ لیں۔
ایک کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں آملیٹ کی طرح باریک کٹی ہوئی پیاز کو ہلکا سا نرم ہونے تک فرائی کریں۔
پھر اس میں نمک،کالی مرچ،باریک کٹی ہوئی ہری مرچیں اور ہرا دھنیا ڈال کر فرائی کریں۔
آخر میں انڈے اور ہلدی ڈال کر اتنی دیر فرائی کریں کہ انڈے مکمل طور پر پک جائیں(تین سے چار منٹ)
اس آمیزے کو پھیلا کر اچھی طرح ٹھنڈا کر لیں ،گندھے ہوئے آٹے کے پیڑے بنا کر ان کے درمیان میں یہ آمیزہ بھر کر بند کر دیں۔
ہلکے ہاتھ سے پراٹھا بیل کر کوکنگ آئل میں گرم توے پر سنہری فرائی کر لیں۔

More From Roti, Naan, Paratha, Dosa, Puri, Kulcha