Anjeer Ka Murabba Tips in Urdu - Anjeer Ka Murabba Totkay - Tip No. 563

Urdu Totkay Anjeer Ka Murabba انجیر کا مربہ (Tip No. 563) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Anjeer Ka Murabba Recipe In Urdu

انجیر کا مربہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 563

اشیاء:۔
انجیر ایک کلو گرام
چینی دو کلو گرام
پان کا چونا آدھی چھٹانک
ترکیب:۔
پانی میں چونا حل کر کے چھوڑ دیں۔ چونا نیچے بیٹھ جائے تو پانی نتھار لیں۔ انجیریں دھو کر چھیلیں اور ٹکڑے کر لیں۔ کاٹنے سے ٹکڑوں کو گود لیں۔ آدھ گھنٹہ انجیروں کو چونے کے پانی میں رکھیں اور نکال کر سادہ پانی سے دھو لیں۔ اسے صاف پانی میں ابالیں اور نکال کر پانی خشک کر لیں۔ چینی میں تھوڑا سا پانی ملاکر پکائیں۔ قوام تیار ہو جائے تو اس میں انجیر ڈال دیں۔ مزید پکائیں۔ قوام درست ہو جائے تو اتار لیں۔ مربہ تیار ہے۔

More From Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba