Sohan Halwa Tips in Urdu - Sohan Halwa Totkay

سوھن حلوہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Sohan Halwa Recipe In Urdu

اشیاء:
نشاستہ آدھا کلو
پانی دو کلو
سبز الائچی دس عدد
چینی دو کلو
گھی آدھا کلو
جائفل 3عدد
بادام، پستی ایک چھٹانک
اخروٹ دس عدد
ترکیب:
ایک کلو پانی میں چینی حل کر یں اس میں جائفل ، جلوتری اور ٹاٹری پیس کر ملا دیں۔ چولہے پر درمیانی آنچ پر پکائیں شیرہ تیار ہو جائے تو نشاستہ ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔ 10منٹ بعد اس میں بادام، پستی، اخروٹ ڈال دیں۔ جب حلوے کی طرح ہو جائے تو ایک چمچ گھی ڈال دیں۔ جب سوہن حلوہ تیار ہو جائے تو بڑی ڈش میں نکال کر ٹھنڈا کر لیں۔

More From Yummy Sweet Dish - مزید