Besan Walay Tamatar Tips in Urdu - Besan Walay Tamatar Totkay

بیسن والے ٹماٹر کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Besan Walay Tamatar Recipe In Urdu

اشیاء:
بیسن ایک پاؤ
گھی آدھا پاؤ
نمک مرچ حسب ذائقہ
ٹماٹر آدھا کلو
زیرہ ایک تولہ
ترکیب:
بیسن میں پانی ملائیں اور اچھی طرح پھینٹیں۔ جب یہ رس ملائی کے شوربے کی طرح ہو جائے تو نمک، مرچ اور زیرہ ملا دیں۔ اچھی طرح مکس کرنے کے بعد ٹماٹر گول گول کاٹ کر ان میں ڈبو دیں۔ گھی گرم
کر یں بیسن والے ٹماٹر ہلکی آنچ پر تل لیں۔ بہت لذیذ تیار ہوں گے۔

More From Vegetable Dishes - مزید